امریکا میں جانسن اینڈ جانسن کووڈ ویکسین کے ایک اور مضر اثر کی وارننگ جاری
امریکی ریگولیٹرز نے جانسن اینڈ جانسن کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کے لیے ایک اور مضر اثر کی وارننگ کا اضافہ کیا ہے۔
امریکی ریگولیٹرز نے جانسین اینڈ جانسن کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کے لیے ایک اور مضر اثر کی وارننگ کا اضافہ کیا ہے۔
فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے بتایا ہے کہ اس کووڈ ویکسین سے کچھ افراد کو ایک ممکنہ جان لیوا دماغٰ ردعمل کا سامنا ہوتا ہے، تاہم ابھی یہ واضح نہیں کہ ویکسین ہی اس کی وجہ ہے یا نہیں۔