Live Covid 2019
راولپنڈی میں ویکسین کی قلت کے باعث 2 ویکسیینیشن مراکز بند
راولپنڈی میں کووڈ ویکسین کی قلت کے باعث 2 ویکسینیشن مراکز پیر تک...
راولپنڈی میں کووڈ ویکسین کی قلت کے باعث 2 ویکسینیشن مراکز پیر تک کے لیے بند کردیے گئے جبکہ دیگر 3 سینٹرز میں 2ویکسین کی صرف دوسری خوراک دی جارہی ہے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ویکسین ختم ہونے کے بعد جان میرج ہال اور واپڈا ہسپتال میں موجود ویکسینیشن مراکز بند کردیے گئے۔
عوام نے شکایر کی کہ فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی، ہلال احمر اور شہباز شریف اسپورٹس کمپلیکس میں قائم ویکسینیشن سینٹرز میں بھی ویکسین دستیاب نہیں ہے۔