ویڈیوز

'اپوزیشن کے ساتھ جوڈو کراٹے نہیں کرنے کیونکہ وہ پہلے ہی مری ہوئی ہے'

قومی اسمبلی میں گزشتہ 3 دن جو کچھ ہوا اس سے جمہوریت کو عزت نہیں ملی، اپوزیشن کو بولنے نہ دیا تو متھے پڑیں گے، وفاقی وزیرداخلہ