ویڈیوز سندھ کا 14 کھرب سے زائد کا ٹیکس فری بجٹ پیش بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 20 فیصد اضافہ جبکہ مزدور کی کم از کم اجرت 25 ہزار مقرر کی گئی ہے۔ ڈان نیوز