کورونا وائرس کی نئی قسم ڈیلٹا کی عام علامات بھی مختلفبھارت میں سب سے پہلے سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم ڈیلٹا کے شکار افراد میں کووڈ کی علامات بھی پرانی اقسام کے مقابلے میں مختلف ہیں۔
یہ دعویٰ برطانوی محققین نے کیا جن کے مطابق سردرد، گلے کی سوجن اور ناک بہنا اس وقت برطانیہ میں سب سے تیزی سے پھیلنے والی ڈیلٹا قسم کی عام ترین علامات ہیں۔