ویڈیوز

'تنخواہ دار طبقے پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا'

850 سی سی گاڑیوں پر سے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ٹیکس سے چھوٹ دی جا رہی ہے، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین