Live Covid 2019
اسلام آباد، آزاد کشمیر میں 615 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد اور آزاد جموں وکشمیر میں مجموعی طور پر 615 نئے کورونا...
اسلام آباد اور آزاد جموں وکشمیر میں مجموعی طور پر 615 نئے کورونا وائرس کے کیسز اور 9 اموات رپورٹ ہوئے ہیں۔
کیسز کی مجموعی تعداد:
اسلام آباد: 75 ہزار 498 کیسز، 683 اموات
گلگت بلتستان: 5 ہزار 310 کیسز، 107 اموات
آزاد جموں و کشمیر: 17 ہزار 187 کیسز، 476 اموات