ویڈیوز سندھ ہائی کورٹ کا پوری صوبائی کابینہ کی تنخواہ بند کرنے کا حکم عدالتی احکامات کے باوجود ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن نہ دینے پر سندھ ہائی کورٹ نے برہمی کا اظہار کیا۔ ڈان نیوز