ویڈیوز گھوٹکی میں مبینہ طور پر ایمبولینس نہ ملنے کے باعث بچہ دم توڑ گیا ایمبولینس نہ ملنے پر والد نے بیٹے کی لاش بھی ریڑھی پر رکھ کر گھر منتقل کی۔ ڈان نیوز