ویڈیوز الیکشن کمیشن نے ڈسکہ ضمنی انتخابات کے حوالے سے فیصلہ سنا دیا ای سی پی نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-75 ڈسکہ میں 20 فروری کو ہونے والا ضمنی انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے حکم نامہ جاری کردیا۔ ڈان نیوز