ویڈیوز 'ہم آپ کو نوکریاں نہیں، کاروبار کرنے کیلئے سلائی مشین دیں گے' احساس کفالت پروگرام سے متعلق ایک تقریب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 12 ہزار روپے صرف ان لوگوں کو ملیں گے جو ضرورت مند ہیں۔ ڈان نیوز