ویڈیوز ڈیرہ غازی خان میں ایک اور جعلی اکاؤنٹ کیس سامنے آگیا محکمہ انکم ٹیکس نے منشی غلام شبیر سے برطانیہ میں 3 بینک اکاؤنٹس رکھنے پر وضاحت طلب کرلی۔ ڈان نیوز