ویڈیوز

حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

شعبہ توانائی میں مسلم لیگ(ن) حکومت کے فیصلوں کی وجہ سے گردشی قرضوں میں اضافہ ہورہا ہے، وزیر توانائی عمر ایوب