ویڈیوز

'تحریک اب چل پڑی، یہ حکومت آنے والا دسمبر نہیں دیکھ سکےگی'

ہر صوبے کے عوام اپنے صوبے کے وسائل کے مالک ہیں، ہم کسی کو صوبے کے وسائل پر قبضے کا حق دینے کو تیار نہیں، مولانا فضل الرحمان