Live Covid 2019
حمزہ شہباز کورونا وائرس سے صحتیاب
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی کے قائد حزب اختلاف حمزہ...
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی کے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئے۔
جیل حکام نے عدالت کو آگاہ کیا کہ حمزہ شہباز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔