Live Covid 2019

اسلام آباد میں مزید 24 افراد کورونا وائرس سے متاثر

اعداد و شمار کے مطابق ان نئے مریضوں کے بعد وہاں کیسز کی مجموعی تعداد 15 ہزار 649 ہوگئی۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مزید 24 مریضوں کی تصدیق ہوئی۔

اعداد و شمار کے مطابق ان نئے مریضوں کے بعد وہاں کیسز کی مجموعی تعداد 15 ہزار 649 ہوگئی۔