Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مزید 19 کیسز سامنے آگئے

اعداد و شمار کے مطابق سامنے آنے والے ان نئے 19مریضوں کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 15 ہزار 472 ہوگئی۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس مزید 19 افراد کو متاثر کرگیا۔

اعداد و شمار کے مطابق سامنے آنے والے ان نئے 19مریضوں کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 15 ہزار 472 ہوگئی۔