Live Covid 2019

اسلام آباد میں مزید 32 افراد میں وائرس کی تشخیص

اعداد و شمار کے مطابق دارالحکومت میں سامنے آنے والے ان نئے کیسز کے بعد مجموعی تعداد 15 ہزار 378 تک جاپہنچی۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وبا مزید 32 افراد کو متاثر کرگئی۔