Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا متاثرین 15 ہزار کے قریب

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کورونا وبا نے مزید 25 افراد کو متاثر...

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کورونا وبا نے مزید 25 افراد کو متاثر کردیا۔

سرکاری اعداد و شمارکے مطابق ان نئے کیسز کے بعد دارالحکومت میں کیسز کی مجموعی تعداد 14 ہزار 963 تک جاپہنچی۔