Live Covid 2019

اسلام آباد میں مزید 55 افراد میں وائرس کی تشخیص

گزشتہ 24 گھنٹوں میں سامنے آنے والے ان نئے کیسز کے بعد وہاں مجموعی کیسز 14 ہزار 821 تک پہنچ گئے۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس نے مزید 55 افراد کو متاثر کیا۔

اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں سامنے آنے والے ان نئے کیسز کے بعد وہاں مجموعی کیسز 14 ہزار 821 تک پہنچ گئے۔