ویڈیوز

ایبٹ آباد کے ہسپتال میں مبینہ غلط انجیکشن سے مریضوں کی بینائی متاثر

انجیکشن کو ٹیسٹ کیلئے لیبارٹری بھجوا کر واقعے کی انکوائری شروع کردی، ڈائریکٹر ایوب میڈیکل کمپلیکس