ویڈیوز

اپر دیر سے لوئر چترال تک کیبل کار تعمیر کرنے کی منظوری

32 ارب کی لاگت سے 14 کلو میٹر طویل کیبل کار کو کمراٹ اپر دیر سے مداکلشٹ لوئیر چترال تک تعمیر کیا جائے گا۔