Live Covid 2019
فلپائن میں کورونا وائرس سے مزید 113 اموات
وزارت صحت نے کہا کہ ملک کورونا وائرس سے 113 اموات کے بعد ملک میں مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار 773 ہو گئی ہے۔
فلپائن کی وزارت صحت نے ملک میں کورونا وائرس سے مزید 113 اموات اور ڈھائی ہزار سے زائد افراد کے وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کردی ہے۔
وزارت صحت نے کہا کہ ملک کورونا وائرس سے 113 اموات کے بعد ملک میں مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار 773 ہو گئی ہے۔
ملک میں وائرس سب سے زیادہ وسطی شہر سیبو سے پھیل رہا ہے جس کے بعد مجموعی طور پر وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 65ہزار 304 ہو گئی ہے۔