Live Covid 2019
برطانیہ کے موسم سرما کی دوسری لہر میں وائرس سے ایک لاکھ 20 ہزار اموات ہوسکتی ہیں
برطانیہ کی اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز (اے ایم ایس) کی ایک رپورٹ کے...
برطانیہ کی اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز (اے ایم ایس) کی ایک رپورٹ کے مصنف پروفیسر اسٹیفن ہولگیٹ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے موسم سرما میں پھیلنے کا زیادہ امکان ہے کیونکہ لوگ مختصر جگہوں پر ایک ساتھ زیادہ وقت گزارتے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ /وبائی مرض کی دوسری لہر اس سے کہیں زیادہ سنگین ہوسکتی ہے جس سے ہم ابھی گزر چکے ہیں'۔