پاکستان

جولائی میں افراط زر کی شرح 8.3 فیصد رہی

شرح میں تیزی سے اضافے کی وجہ رمضان کے دوران کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ تھا، پاکستان بیورو برائے اعداد و شمار۔