ویڈیوز

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی عبوری درخواست ضمانت منظور کر لی

لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کی 5 لاکھ کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرتے ہوئے قومی احتساب بیورو کو 17 جون تک گرفتاری سے روک دیا۔