ویڈیوز

کیا کورونا وائرس اب پہلے جیسا جان لیوا نہیں رہا ؟

البرٹو زینگریلو کے مطابق وائرس کی دوسری لہر کا انتباہ اٹلی میں غیرضروری خوف پھیلانے کا باعث بن رہا ہے۔