ویڈیوز

پاکستان میں کورونا کے بڑھتے کیسز، ہسپتالوں میں جگہ کم پڑنے لگی

مختلف ہسپتالوں کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ان کے پاس کووڈ 19 کے مزید مریضوں کا علاج کرنے کیلئے گنجائش ختم ہوچکی ہے۔