Live Covid 2019
اسلام آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد ہزار کے قریب پہنچ گئی
نئے کیسز کے اضافے کے بعد اسلام آباد میں عالمی وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 947 سے بڑھ کر 997 ہوگئی۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جہاں مزید 50 کیسز کی تصدیق کے بعد متاثرین کی تعداد ایک ہزار کے قریب پہنچ گئی۔
کورونا وائرس کے سرکاری اعداد و شمار فراہم کرنے والی ویب سائٹ کے مطابق نئے کیسز کے اضافے کے بعد اسلام آباد میں عالمی وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 947 سے بڑھ کر 997 ہوگئی۔
تفصیلی خبر یہاں پڑھیں