Live Covid 2019

وفاقی حکومت نے میئر اسلام آباد کو 90روز کے لیے معطل کر دیا

معطی کا مقصد شیخ انصر عزیز کے خلاف صاف شفاف انکوائری کرنا ہے، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد حکومت نے میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کو 90روز کے لیے معطل کر دیا ہے۔

شیخ انصر عزیز کو معطل کرنے کی سمری کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے منظور کی جس کے بعد انہیں 90 روز کے لیے معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔

جوائنٹ سیکرٹری عرفان انجم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ معطی کا مقصد شیخ انصر عزیز کے خلاف صاف شفاف انکوائری کرنا ہے۔

تفصیلی خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔