Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مزید 26 متاثرین

وفاقی دارالحکومت میں ان نئے مریضوں کے بعد متاثرین کی تعداد 921 سے بڑھ کر 947 تک پہنچ گئی ہے۔

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مزید 26 متاثرین سامنے آگئے۔

سرکاری سطح پر فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ان نئے مریضوں کے بعد متاثرین کی تعداد 921 سے بڑھ کر 947 تک پہنچ گئی ہے۔