Live Covid 2019

اسلام آباد میں مزید 43 کیسز کا اضافہ

اسلام آباد میں عالمی وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 716 سے بڑھ کر 759 ہوگئی۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی اب کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جہاں مزید 43 کیسز کی تصدیق کی گئی۔

کورونا وائرس کے سرکاری اعداد و شمار فراہم کرنے والی ویب سائٹ کے مطابق نئے کیسز کے اضافے کے بعد اسلام آباد میں عالمی وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 716 سے بڑھ کر 759 ہوگئی۔

تفصیلی خبریہاں پڑھیں