Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد 700 سے بڑھ گئی

مزید 37 لوگ وائرس سے متاثر ہوئے، جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 679 سے بڑھ کر 716 ہوگئی۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مزید 37 نئے کیسز کا اضافہ ہوا۔

سرکاری سطح پر قائم ویب سائٹ کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں مزید 37 لوگ وائرس سے متاثر ہوئے، جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 679 سے بڑھ کر 716 ہوگئی۔