Live Covid 2019

ہسپتال میں آنے والے تمام افراد کے لیے ماسک کا استعمال لازمی قرار

سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری کیپٹن (ر) محمد عثمان ہیلتھ کئیر نے...

لاہور کے سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر) محمد عثمان نے ہدایات جاری کر تے ہوئے ہسپتال میں آنے والے تمام افراد کے لیے ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ بغیر علامات والے تصدیق شدہ مریض یا لواحقین جنہیں بیماری کا علم نہ ہو ان سے ہسپتال میں وائرس پھیل سکتا ہے، ماسک کے استعمال سے کورونا وائرس کے ہسپتالوں میں پھیلاو کو کسی حد تک کم کیا جا سکے گا۔