ویڈیوز

کورونا وائرس کے باعث پریشان چھوٹے تاجروں اور صنعتکاروں کے لیے پیکجز کی منظوری

تاجر جب بھی اپنا کاروبار دوبارہ شروع کریں گے تو ان کے اگلے 3 ماہ کا بل حکومت پاکستان ادا کرے گی، وفاقی وزیر حماد اظہر