Live Covid 2019
کورونا وائرس: بھارتی گلوکارہ کنیکا کپور صحت یاب
کنیکا کپور کے کورونا ٹیسٹ کے منفی تنائج آنے کے بعد گلوکارہ کو ہسپتال سے گھر بھیج دیا گیا۔
بھارتی گلوکارہ کنیکا کپور میں گزشتہ ماہ کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد انہیں علاج کے لیے لکھنؤ کے ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا جس کے بعد دوبارہ ان کا کورونا کا ٹیسٹ کیا گیا جس کے نتائج منفی آگئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنیکا کپور کے کورونا ٹیسٹ کے منفی تنائج آنے کے بعد گلوکارہ کو ہسپتال سے گھر بھیج دیا گیا۔
مزید تفصیلات یہاں پڑھیں۔