Live Covid 2019

وطن واپسی کے خواہشمند افغان شہریوں کیلئے طورخم اور چمن بارڈر کھول دیا گیا

حکومت پاکستان نے افغان حکومت کی درخواست پر آج سے چمن اور طورخم سرحد چار دن کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

افغان حکومت نے وطن واپسی کے خواہشمند افغان شہریوں کے لیے چمن اور طورخم بارڈر کھول دیا ہے۔

حکومت پاکستان نے آج سے چمن اور طورخم سرحد چار دن کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ وطن واپسی کے خواہشمند افغانستان واپس لوٹ سکیں۔

دفتر خارجہ کے مطابق دونوں سرحدیں افغان حکومت کی درخواست پر کھولی گئی ہیں۔