ویڈیوز

'مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن ختم کرکے طبی سہولیات پہنچائی جائیں'

سارک ممالک کی ویڈیو کانفرنس میں وزیرمملکت برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان کی نمائندگی کی۔