ویڈیوز

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے یہ احتیاطی تدابیر اپنائیں

اس وائرس میں مبتلا انسان کا نظام تنفس متاثر ہوتا ہے اور اسے سانس میں تکلیف سمیت گلے میں سوزش و خراش بھی ہوتی ہے.