ویڈیوز

بہاولپور میں نصب 200 سال قدیم تاریخی فوارہ

1903 میں ریاست بہاولپور کے امیر نواب بہاول خان عباسی کی خواہش پر اسے صادق گڑھ پیلس سے بہاولپور منتقل کیا گیا۔