ویڈیوز

مری میں 7 ہزار صحت کارڈز کی مستحقین تک ترسیل میں مشکلات

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 14 یونین کونسلز کے 7 ہزار صحت کارڈز 5 ماہ سے سول ہسپتال میں موجود ہیں.