ویڈیوز

'کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول تک اپنی حمایت جاری رکھیں گے'

صدر مملکت عارف علوی نے27اکتوبر کو مقبوضہ کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیتے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔