ویڈیوز

ساہیوال میں بیٹری سے چلنے والی الیکٹرک موٹر سائیکل متعارف

کمپنی کے چئیرمین کے مطابق وہ پاکستان میں الیکٹرک موٹر سائیکل تیار کرنے والے پہلے اسمبلرز ہیں۔