ویڈیوز

سندھ کی سیاست میں ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کی انٹری

مرتضیٰ بھٹو کےصاحب زادے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر ننگے پاؤں والد کے جائے قتل پر پہنچے اور والد یلئے دعا بھی کی۔