ویڈیوز

ہری پور کے سرکاری اسکولوں میں طالبات کے لیے عبایا لازمی قرار

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفسر کے مطابق لڑکیوں سے چھیڑ چھاڑ کے واقعات میں اضافے کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا۔