چقندر صحت کیلئے کتنا فائدہ مند ہے، کیا آپ جانتے ہیں؟
چقندر موسم گرما میں بھی بازار میں باآسانی دستیاب ہے، اس کے چند حیران کن فوائد یہاں جانیں۔
سبزیوں کی بات کی جائے تو لوگوں کو چقندر کھانا بے حد پسند ہے، یہ چٹپٹی سبزی چاول اور روٹی دونوں کے ساتھ بے حد مزیدار لگتی ہے۔
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس خوبصورت رنگ کی سبزی کے کئی فوائد بھی ہیں، جسے کھانا یقیناً ایک بہتر انتخاب ہوگا۔
یوں تو چقندر کی پیداوار موسم سرما میں ہوتی ہے مگر یہ گرمیوں میں بھی بازار میں باآسانی دستیاب ہوتے ہیں، چقندر کی 4 خصوصیات درج ذیل ہیں جن سے آپ بھی مستفید ہوسکتے ہیں۔