دسترخوان

افطاری میں اپنا دسترخوان سجائیں ارجنٹائن کے سموسوں سے

گائے کے گوشت، ابلے ہوئے انڈوں اور دیگر معروف مصالحہ جات سے تیار کردہ ان سموسوں کو ایک بار دسترخوان کی زینت ضرور بنائیں۔
|

ارجنٹائن کا مشہور پکوان ایمپانیڈا سالٹینا جو کہ پاکستانی سموسوں کی دوسری شکل ہے، ان کو تیار کرنے میں جن اجزا کا استعمال کیا جاتا ہے وہ پاکستان میں تقریباً ہر کھانے میں استعمال کیے جاتے ہیں۔

ویڈیو میں ترکیب ملاحظہ کریں۔

اجزا


یہ تحریر ڈوئچے ویلے (ڈی ڈبلیو) کے اشتراک سے تحریر کی گئی ہے۔