کیوبا کے لذیذ پکوان سے سجائیں اپنا دسترخوان
جس طرح کیوبا کا رمبا ڈانس مشہور ہے، اسی طرح یہاں کے کھانوں کو بھی بہت لذیذ مانا جاتا ہے۔
جس طرح کیوبا کا رمبا ڈانس مشہور ہے اسی طرح یہاں کے پکوان کو بھی بہت لذیذ مانا جاتا ہے۔
ویڈیو میں دیکھیے گائے کے روسٹڈ گوشت سے بنی کیوبا کی روایتی ڈش روپا وییخا کی ترکیب۔
اجزا
- گائے کا گوشت، 400 گرام
- پیاز اور تیز پتّہ
- زیتون کا تیل
- پیاز، ایک عدد
- شملہ مرچ، 2 عدد
- لہسن، 4 جوے
- ٹماٹر ، 2 عدد
- نمک حسب ذائقہ
- زیرہ تھوڑی سی مقدار
- گائے کے گوشت کی یخنی، 400 ملی لیٹر
- پاپریکا پاؤڈر، حسب ضرورت
- کالی مرچ، تھوڑی سی مقدار
- پارسلے حسب ضرورت
یہ تحریر ڈوئچے ویلے (ڈی ڈبلیو) کے اشتراک سے تحریر کی گئی ہے۔