دسترخوان

کولمبیا کا مزیدار و منفرد پکوان، گوشت بھرے فرائی کیلے

جنوبی امریکی ملک کے لوگ تلے ہوئے کیلوں کو گائے کے گوشت کے ساتھ انتہائی شوق سے کھاتے ہیں۔
|

کولمبیا میں تلے ہوئے کیلے کو پیٹا کون کہا جاتا ہے۔ جنوبی امریکی ملک کے عوام بھنے ہوئے کیلوں کو گوشت کے ساتھ بہت شوق سے کھاتے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھیے گائے کے گوشت سے بھرے اور تلے ہوئے کیلوں کی کولمبئین ڈش کی ترکیب۔

اجزا


یہ تحریر ڈوئچے ویلے (ڈی ڈبلیو) کے اشتراک سے تحریر کی گئی