پاکستان

سندھ میں ایک سفر کی کہانی، موسیقی کے ذریعے روح پرور تجربہ

ثقافتوں اور مذاہب کے امتزاج کو سننا، دیکھنا اور وہ بھی موسیقی اور مقامی موسیقاروں کے ذریعے آپ کو حسین احساس دلاتا ہے۔
|

سندھ میں ایک سفر کی کہانی جس کے دوران موسیقی کے ذریعے روح پرور تجربہ ہوا۔

یہاں موسیقی ہے، پھول ہیں، ہر طرح کے رنگ ہیں۔

ثقافتوں اور مذاہب کے اس امتزاج کو سننا اور دیکھنا اور وہ بھی موسیقی اور مقامی موسیقاروں کے ذریعے آپ کو کسی منفرد اور اہم چیز کے مرکز میں ہونے کا احساس دلاتا ہے۔